Jamiluddin Aali - Urdu News
جمیل الدین عالی ۔ متعلقہ خبریں
جنوری 1926ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ 1940ء میں اینگلو عربک کالج دریا گنج دہلی سےمیٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 1945ء میں معاشیات ، تاریخ اور فارسی میں بی اے کیا۔ 1951ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا اور پاکستان ٹیکسیشن سروس کے لیے نامزد ہوئے۔ 1971ء میںجامعہ کراچی سے ایف ای ایل 1976ء میں ایل ایل بی سیکنڈ ڈویژن میںپاس کرکے ملازمت کا آغاز کیا۔ 1948ء میں حکومت پاکستان وزارت تجارت میں بطور اسسٹنٹ رہے۔ 1951ء میں سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیکسیشن سروس ملی اور انکم ٹیکس افسر مقرر ہوئے۔ 1963ء میں وزارت تعلیم میں کاپی رائٹ رجسٹرار مقرر ہوئے۔ اس دوران میں اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو میں فیلو منتخب ہوئے۔ اس کے بعد دوبارہ وزارت تعلیم میں بھیج دیا گیا۔ لیکن فوراًگورنمنٹ نے عالی صاحب کو ڈیپوٹیشن پر نیشنل پریس ٹرسٹ بھیج دیا جہاں پر انہوں نے سیکرٹری کی حیثیت سے کام کیا۔ 1967ء میں نیشنل بینک آف پاکستان سے وابستہ ہوئے اور سینٹر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ کے عہدے تک پہنچے وہاں سے ترقی پاکر پاکستان بینکنگ کونسل میںپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ایڈوائزر مقرر ہوئے۔جمیل الدین عالی کی متعدد تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان کو بہت سے ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ آ کو 1989ء میں صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی بھی ملا۔
-
اکادمی ادبیات پاکستان کا سال 2024کا کمال فن ایوارڈ عطاء الحق قاسمی کودینے کا اعلان
بدھ 29 اپریل 2026 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کایوم پیدائش 20جنوری کو منایا جائے گا
ہفتہ 17 جنوری 2026 - -
’’جیوے ،جیوے، جیوے پاکستان ،پاکستان ،جیوے پاکستان ‘‘
ہفتہ 17 جنوری 2026 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کایوم پیدائش 20جنوری کو منایا جائے گا
ہفتہ 17 جنوری 2026 - -
معروف شاعرومصنف جمیل الدین عالی کا یوم پیدائش 20 جنوری کو منایا جائے گا
جمعرات 15 جنوری 2026 -
-
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا101واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایا جائے گا
منگل 13 جنوری 2026 - -
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے بین الصوبائی اقامتی منصوبہ 2026 کا اعلان
صنفی توازن اور اقلیتوں کی نمائندگی یقینی بنائی جائے گی، پنجاب، سندھ، کے پی، بلوچستان سے 4، 4 اہل قلم شریک ہوں گے
اتوار 23 نومبر 2025 - -
معروف ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی دسویںبرسی منائی گئی
اتوار 23 نومبر 2025 - -
اتنے بڑے جیون ساگر میں تونے پاکستان دیا‘ شاعر جمیل الدین عالی کی دسویںبرسی (کل)منائی جائیگی
جمعہ 21 نومبر 2025 - -
معروف ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی دسویںبرسی 23نومبرکو منائی جائے گی
بدھ 19 نومبر 2025 - -
معروف ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی دسویںبرسی 23نومبر کو منائی جائے گی
ہفتہ 15 نومبر 2025 -
-
نامور شاعر جمیل الدین عالی کی دسویںبرسی 23نومبرکو منائی جائے گی
ادبی کتابوں کے علاوہ ان کے سفرناموں میں دنیا میرے آگے، تماشا میرے آگے، آئی لینڈ اور حرفے شامل ہیں
جمعہ 14 نومبر 2025 - -
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نامور شاعر، ادیب، نقاد اور ملی نغموں کے خالق جمیل الدین عالی کی 100 ویں سالگرہ پر یادگار تقریب کا انعقاد
منگل 21 جنوری 2025 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا100واں یوم پیدائش 20جنوری پیر کو منایا گیا
پیر 20 جنوری 2025 - -
ل*معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا100واں یوم پیدائش 20جنوری پیر کو منایا جائے گا
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
معروف شاعرومصنف جمیل الدین عالی کا 100 واں یوم پیدائش 20 جنوری کو منایا جائے گا
جمعہ 17 جنوری 2025 - -
سترھویں عالمی اردو کانفرنس ۔جشن کراچی میں معروف دانشور و مزاح نگار انور مقصود نے ’’قائداعظم کا کراچی کے نام آیا ہوا خط‘‘ پڑھ کر سنا دیا
محمد علی ٹرام وے، محمد علی بس سروس ان سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا، کون کون ان میں بیٹھا نظر نہیں آتا تھا، انور مقصود قائد بننے کے ایک سال بعد تیرے پاس نہیں رہا، صحت اچھی ... مزید
پیر 9 دسمبر 2024 - -
سترھویں عالمی اردو کانفرنس ، ’’اردو نظم میں کراچی کا حصہ‘‘ کے عنوان پر گفتگو
جمعہ 6 دسمبر 2024 - -
عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے دن پہلا سیشن ”اردو نظم میں کراچی کا حصہ“ کے عنوان پرمنعقد
جمعہ 6 دسمبر 2024 - -
’’ اتنے بڑے جیون ساگر میں تونے پاکستان دیا‘‘
معروف ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی 9ویںبرسی ہفتہ کو منائی گئی
ہفتہ 23 نومبر 2024 -
Latest News about Jamiluddin Aali in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jamiluddin Aali. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جمیل الدین عالی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جمیل الدین عالی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جمیل الدین عالی سے متعلقہ کالم
-
انجمن ترقی اُردو۔ایک قد آور ادارہ
(محمد عثمان بٹ)
-
"تو بھی پاکستان ہے،میں بھی پاکستان ہوں"
(سرفراز ذوق)
-
"16 اکتوبر'عجب ایک سانحہ گزرا ہے"
(طاہر ایوب جنجوعہ )
-
میرا پیغام پاکستان
(ذیشان نور خلجی)
-
سید منور حسن۔۔۔ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!
(محمد وقاص بن الیاس ڈوگر)
-
منور حسن ،سچی وکھری سیاست کے امین
(زین صدیقی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.