خواتین پیکج2016 میں خواتین کی معاشی خود اختیاری اور سماجی وقانونی تحفظ کیلئے مزید اقدامات کئے جائینگے‘ حمیدہ وحید الدین
جمعہ 1 جنوری 2016 15:06
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء )وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ خواتین پیکج2016 میں خواتین کی معاشی خود اختیاری اور سماجی وقانونی تحفظ کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے۔وہ یہاں سیکرٹری آفس میں وویمن پیکج2016 کے لئے قائم خصوصی عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہی تھیں۔
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبائی سیکرٹری ڈاکٹر آمنہ،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سلمان صوفی کے علاوہ سوشل ویلفیئر،فسٹ وویمن بینک اور دیگر محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ڈاکٹر آمنہ نے اجلاس کو وویمن پیکج2014 پر عملدرآمد کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔حمید وحید الدین نے کہا کہ حکومت پنجاب کے وویمن پیکچز کے تحت ملکی آبادی کے 52 فیصد حصے کو قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے عملی طور پر حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ انہوں نے اجلاس کو ہدایت کی کہ وہ دو ہفتے میں خواتین پیکج کے لئے اپنی تجاویز اور شفارشات مرتب کرکے بھجوائیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.