انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ٗ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد
جمعہ 1 جنوری 2016 21:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 کو متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کئے گئے بل کے متن کے مطابق ایک فیصد ٹیکس دے کر 5کروڑ روپے کا کالا دھن سفید کرایا جا سکے گا ٗ 31 جنوری 2016ء تک گوشوارے جمع کرانے پر گزشتہ چار سال کی آمدنی کا ذریعہ نہیں پوچھا جائے گا۔بل کے متن میں کہا گیا کہ سالانہ ٹیکس گوشواروں کے آڈٹ کی بھی چھوٹ حاصل ہوگی ٗ2016ء سے 2018ء کے دوران ٹرن اوور پر ٹیکس ریٹس مختلف ہوں گے، فائلر بننے کے بعد ٹیکس کی شرح بتدریج کم ہوتی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہتک عزت قانون کی تین شقوں پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط
-
سلامتی کونسل: غزہ میں ’فوری اور جامع جنگ بندی‘ کی امریکی قرارداد منظور
-
غزہ: خواتین کی قیادت میں مصروف عمل امدادی تنظیموں کی معاونت پر زور
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
جانیے کہ کوسپ 17 میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر اور 9 دیگر اعلی حکام کو لے جانے والا طیارہ لاپتا ہو گیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.