وفاقی وزیر داخلہ نے ڈپٹی ڈائریکٹرنادرا سکھر کے3 شناختی کارڈ سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا،چیئرمین نادرا کو فوری انکوائری کا حکم
جمعہ 1 جنوری 2016 23:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نیڈپٹی ڈائریکٹرنادرا سکھر کے تین شناختی کارڈ بننے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا کو معاملے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی کے مطابق جمعہ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈپٹی ڈائریکٹر سکھر کے تین شناختی کارڈ بننے کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کا نوٹس لے لیا ۔
چوہدری نثار نے چیئرمین نادرا کو معاملے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ نے چیئرمین نادرا کو ہدایت جاری کی کہ اگر الزام درست ثابت ہوں تو ڈپٹی ڈائریکٹر سکھر کو معطل کر دیا جائے اور الزام ثابت ہونے پر ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف جعل سازی کا پرچہ بھی درج کرایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.