شہد کی مکھیاں پالنے والے حضرات کو بکسوں کا معائنہ ہر 15 روز بعد کرنے کی ہدایت
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:19
فیصل آباد۔2 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جنوری۔2016ء)ماہرین زراعت نے شہد کی مکھیاں پالنے والے حضرات کو مکھیوں کے بکسوں کا معائنہ ہر 15 روز بعد کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ وہ بکسوں کا بغور جائزہ لیتے رہیں اور اگر ان کی صفائی کرنا مقصود ہو تو اس میں کسی کوتاہی کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہاکہ جن علاقوں میں سرسوں اور توریا سے مناسب شہد اکٹھا ہو چکا ہو وہاں سے شہد نکالا بھی جاسکتاہے۔
انہوں نے کہاکہ اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے کہ اگر شہد کی مکھیوں کے گھر کمزور ہوں تو ابھی شہد نکالنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تاہم شہد کی مکھیوں کونمی کے اثرات سے بچانا بھی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگرکمبل یا کپڑے کے ٹکڑے سردی سے بچاؤ کیلئے فریموں کے اوپر رکھے گئے ہوں توانہیں بھی مناسب وقفوں سے بدلتے رہنا چاہیے تاکہ ان میں زیادہ نمی پید انہ ہو ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.