پاکپتن‘چوری چکاری کی وارداتوں کا حصہ مانگنے پر جھگڑا راز فاش کرنے کی دھمکی پر نوجوان قتل
اتوار 3 جنوری 2016 14:37
پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) چک 8-KB۔چوری چکاری کی وارداتوں کا حصہ مانگنے پر جھگڑا راز فاش کرنے کی دھمکی پر نوجوان کو گھر ساتھ لے جا کر قتل کرکے نعش ٹیوب ویل کو کنواں میں پھینک دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چک بھاون شاہ کا محنت کش محمد شریف کے بیٹے مقتول محمد زمان کی ایک روز قبل چھ ملزموں محمد رمضان، محمد اقبال، محمد خان ،ممتاز عرف تاجی وغیرہ کے درمیان چوری چکاری کی وارداتوں کا مال تقسیم کرنے پر جب مقتول محمد زمان اپنے حصہ کی رقم مانگی تو جھگڑا ہوا جس پر مقتول محمد زمان نے کہا کہاگر اس کا حصہ نہ دیا گیا تو راز فاش کر دے گا۔
چھ ملزموں محمد رمضان، محمد اقبال، محمد خان ،ممتاز عرف تاجی وغیرہ اگلے روز آئے اور اس کو ساتھ لے گئے اور چک8-KB میں قتل کرکے محمد اقبال کے گھر کے قریب ٹیوب ویل کے کنواں میں اس کی لاش پھینک دی۔پولیس کلیانہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.