چین نے روس کی نئی سلامتی پالیسی کی حمایت کر دی،ترجمان دفتر خارجہ
ذیشان حیدر پیر 4 جنوری 2016 19:34
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء /شہنوا ) چین نے پیر کو روس کی اپ ڈیٹ شدہ سلامتی حکمت عملی کو سراہا اور کہاکہ یہ روس چین تعلقات کے لئے مثبت ہے ، چینی وزرات خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا شون ینگ نے کہا کہ چین نے جمعرات کو روسی صدر ولادین میر پیوٹن کی توثیق شدہ ایک دستاویز دیکھی ہے جو کہ 2009میں اختیا ر کی جانے والیسلامتی حکمت عملی کا اپ ڈیٹ شدہ ورژن ہے ہوا نے کہاچین کے صدر زی جن پنگ اور پیوٹن نے گذشتہ سال پانچ ملاقاتیں کی ہیں اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلیمیں اہم اتفاق رائیکیا ہے ۔
عالمی اور علاقائی صورتحال خواہ کتنی ہی تبدیل کیوں نہ ہو چین اور روس نے روابط ،مشترکہ،ترقی کے فروغ اور عالمی انصا ف اور عالمی امن واستحکام کے تحفظ کی اپنی تزریواتی شراکت داری کو مستحکم کرنے کا عزم کر رکھاہے یہ بات ترجمان نے ایک باقاعدہ پریس بریفنگ میں بتائی ہوا نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دو مستقل ارکا ن اور ابھرتی ہوئی اہم معیشتوں کے پیش نظر دونوں ممالک رابطے کی اپنی تزویراتی شراکت داری کو مشترکہ طور پر اعلیٰ ترین سطح پرفروغ دیں گے ۔(جاری ہے)
چین اور روس نے علاقائی اور عالمی امن واستحکام برقرار رکھتے ہوئے تعاون اور باہمی مفاد پر مبنی بین الاقوامی تعلقا ت کی نئی قسم کا عزم کر رکھا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.