راولپنڈی، ممتازقادری سے اظہاریکجہتی کیلئے راولپنڈی بھرمیں جلوس اورریلیوں کاانعقاد
ریلی میں موجودشرکاء ممتازقادری کے حق میں نعرہ بازی کرتے رہے ،مظاہرین تمام رکاوٹیں عبورکرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے گیٹ تک جانے میں کامیاب
پیر 4 جنوری 2016 22:38
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثر کے قتل میں سزائے موت پانے والے غازی ملک محمد ممتاز حسین قادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جلوس اور ریلیاں کاانعقاد کیا گیا راولپنڈی بھرسے ریلیاں اڈیالہ جیل پہنچیں۔ حکومت کی جانب سے کئی جلوسوں کو پولیس نے ناکہ بندی کرکے روک لیا اور اڈیالہ جیل تک نہ جانے دیا۔
ممتاز قادری کے گھر کے باہر بھی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے جہاں سے ان کے اہل خانہ کی قیادت میں جلوس کی شکل میں اڈیالہ جیل روانہ ہوئے ،ریلیوں میں شریک مختلف مذہبی جماعتوں کے کارکن ممتا ز قادری کے حق ہو حکومت کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے پانچ سال قبل چار جنوری کے دن سلمان تاثر کو قتل کیا گیا تھا ۔ تحریک تحفظ ناموس رسالت کے سیکریٹری جنرل ملک عبدالرؤف کو ڈی ایس پی کینٹ نے پولیس کی بھاری جمعیت لے کر شام پانچ بجے تک اپنی حراست میں رکھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.