لیسکوافسران کمپنی کا اثاثہ ہیں،چیف ایگزیکٹولیسکوقیصرزمان
عمر جمشید منگل 5 جنوری 2016 16:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 جنوری۔2015ء)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو قیصرزمان نے کہا ہے کہ محکمے کے افسران کمپنی کا اثاثہ ہیں۔لیسکوچیف نے یہ بات لیسکوہیڈکوارٹرزمیں ریٹائرڈہونے والے افسران کے اعزازمیں دیئے جانے والے عشائیہ کی صدرات کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
لیسکوچیف نے مزیدکہا کہ ریٹائرہونے والے افسران نے جس دلجمعی اورمحنت سے اپنے فرائض منصبی انجام دیئے وہ لیسکومیں دیگراورنئے آنے والے افسران کے لیے مشعل راہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ لیسکوریٹائرہونے والے ان افسران کی خدمات کونا صرف قدرکی نگاہ سے دیکھتاہے بلکہ ان افسران کو اِن کی خدمات پرخراجِ تحسین بھی پیش کرتا ہے۔ان افسران کی محنت سے لیسکوکاامیج بہترہواہے اورکمپنی پرصارفین کے اعتمادکارشتہ مستحکم ہواہے۔ریٹائرڈہونے والے افسران میں محمدمحبوب علی،محبوب عالم بھٹی،عتیق احمد،ظفراقبال اورچوہدری اخترحسین شامل ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.