ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر میجر(ر) محمد سعید عوامی تحریک کے چیف آرگنائزر مقرر
تنظیم سازی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرونگا، قائد کے اعتماد پر پورا اتروں گا ‘ میجر(ر) محمد سعید
بدھ 6 جنوری 2016 20:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر میجر(ر) محمد سعید کو پاکستان عوامی تحریک کا چیف آرگنائزر مقرر کیا گیا ہے اس ضمن میں گزشتہ روز ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، میجر(ر) محمد سعید نے چیف آرگنائزر کی ذمہ داری ملنے پر قیادت کا شکریہ ادا کیااور کہا کہ عوامی تحریک کی تنظیم سازی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائیگا۔
انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں عہدیداروں کے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو سب سے پہلے آرگنائزکیا جائیگاکیونکہ جب لاہور بدلتا ہے تو سارا پاکستان بدلتا ہے ،آج پورا پاکستان لاہور کے عوام کی طرف دیکھ رہا ہے، انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ داتا کی نگری اور علم و امن کے گہوارے شہر لاہور کو آہنی پلوں ،لوہے اور سریے کا شہر بننے سے روکا جائے اور اسے دولت کے پجاریوں کے نرغے سے واگزار کروایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.