آل گوجر گڑھی امن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے فائنل مردان کی ٹیم نے جیت لی
بدھ 6 جنوری 2016 21:53
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء ) آل گوجر گڑھی امن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے فائنل مردان کی ٹیم نے جیت لی۔ گوجر گڑھی ٹیم کوشکست کا سامنا گوہر سپورٹس اکیڈمی مردان میں جاری عروج ویلفیئر آرگنائزشن کے زیر اہتمام کے زیر اہتمام آل گوجر گڑھی امن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا۔ ٹورنامنٹ میں ضلع مردان کے 32ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔
گزشتہ دنوں امن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گوجر گڑھی کلب اور مردان کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ مردان کلب نے گوجر گڑھی کلب کو شکست دیں کر ٹرافی اپنے نام کر لی ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی اور ایکسین واپڈا مردان امیر رحمان تھے۔ جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقیسم کیے اس موقع پر یونین کونسل گوجر گڑھی کے ضلعی کونسلر حاجی شیر غالب اے این پی گوجر گوجر گڑھی کے صدر حاجی نور باچا، جنر ل سیکرٹری بلال خان، پی ایس ایف کے صوبائی جنرل سیکرٹری ماجد ، عتیق الرحمن ، خیل الرحمن، عروج ویلفیئر آرگنائزیشن گوجر گڑھی کے چیئرمین محمد عرفان صدر اعجاز رحیم جنر ل سیکرٹری وقار احمد اور محمد سلیمان سیٹ نے بھی ٹورنامنٹ کے منتظمین میں انعامات تقسیم کیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.