ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب اور غیرقانونی طورپر رقوم کی منتقلی میں ملوث 4ملزمان کو گرفتارکرلیا
بدھ 6 جنوری 2016 21:55
اسلام آباد/گوجرانوالہ/سیالکوٹ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء )وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب اور ریڈبک میں شامل ملزم محمد فاروق الیاس ، غیرقانونی طورپر ہنڈی کے ذریعے رقوم کی منتقلی میں ملوث ملزم سلیم سرور سمیت 4ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف آئی اے لاہور نے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے چائنہ چوک سیالکوٹ سے ہنڈی کے ذریعے غیر قانونی طورپر رقوم کی منتقلی میں ملوث بہاول نگر کے رہائشی ملزم سلیم سرور کو گرفتار کرلیااور اس کے قبضے سے 2لاکھ73ہزار روپے بھی برآمد کرلیے۔
ایف آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کر تے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر H/9کے رہائشی علی اشرف ملک اور محمد جاوید سلطان کو گرفتار کر لیا ۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب اور ریڈبک میں شامل ملزم محمد فاروق الیاس کو گرفتار کرلیا ،ملزم محمد فاروق الیاس کا نام 2012میں ریڈبک میں ڈالا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.