نجی ائیر لائن کا طیارہ اڑانے والے گرفتار پائلٹ کے جوڈیشل ریمانڈ میں14 جنوری تک تو سیع
جمعرات 7 جنوری 2016 19:44
لاہور۔7 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جنوری۔2016ء) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال نے مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت ہو کر ایک نجی ائیر لائن کا طیارہ اڑانے والے گرفتار پائلٹ عصمت محمود کی ریمانڈ میں مزید14 جنوری تک تو سیع کر دی ۔ پولیس نے جمعرات کوملزم کیپٹن عصمت محمود کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پرسخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کیا جا چکا ہے لہذا ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی شروع کی جائے ۔ عدالت کے رو برو ملزم کیپٹن عصمت محمود کے وکیل حسن اقبال وڑائچ ایڈووکیٹ نے موقف اخیتار کیا کہ ملزم کی درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے لہذا ملزم کے خلاف فرد جرم عائد نہیں کی جا سکتی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.