کھلے گٹروں پر وزیراعلیٰ سندھ کی تصاویر بنانا سماجی رہنما کو بہت مہنگا پڑ گیا ، مقدمہ درج
فہد شبیر جمعرات 7 جنوری 2016 20:01
کراچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 6جنوری۔2016ء) کراچی میں چند روز قبل کھلے گٹروں کیخلاف سماجی کارکن عالمگیر خان کی ایک مہم سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہوئی۔ مہم کو کامیابی تب ملی جب 2روز قبل وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کی مقامی انتظامیہ کو فون کر کے فوری اقدامات کا حکم دیا ۔
(جاری ہے)
عالمگیر خان نے اسی پر بس نہ کی انہوں نے اپنا ہدف گندگی والی جگہوں کو بنا لیا اور جہاں جہاں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے تھے وہاں وزیراعلیٰ سندھ کی تصاویر بنانا شروع کر دیں ۔
بجائے ان گندگی کے ڈھیروں کو صاف کیا جاتا ۔ عالمگیر خان کیخلاف ایک مقدمہ دائر کر لیا گیا ہے جس کے مطابق عالمگیر خان کی گاڑی کے حادثہ ہوا ہے جس کی بناء پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ عالمگیر خان نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ ان کی گاڑی سے کوئی حادثہ نہیں ہوا ان کی گاڑی پر ذرا سی بھی خراش نہیں ہے اور گاڑی کی تصاویر ان کے فیس بک پیج پر دیکھی جا سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.