پیر محل ، مختلف حادثاث و واقعات میں 13 افراد زخمی
جمعہ 8 جنوری 2016 17:48
پیرمحل ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) ) سڑک کے حادثات میں 13افراد زخمی ہونے سمیت پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہونے سمیت رشتہ کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کلہاڑیوں کے آزادانہ تصادم میں سات افراد زخمی ہونے سمیت مختلف تنازعات میں 8افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں 13افراد جن میں ارشد ولد محمد شفیع ساکن690/32گ ب ندادختر محمد اسحا ق ، شان عباس ولد محمد اسحاق بی پلاٹ کلیم عباس ولد دلشاد علی ساکن کمالیہ ،غلام فرید ولد چراغ ساکن 751گ ب الماس زوجہ رفاقت ،کلثوم اختر زوجہ محمد سرور ، شکیلہ زوجہ محمد طاہر، محمد عمر ولد سرور ساکنان 661/2گ ب آکاش ولد ناصرساکن چک333گ ب شہزاد ولد حمید ساکن چک319گ ب غلام فرید ولد چرا غ ساکن چک751گ ب ، محمد عمران ولد منظور حسین ساکن کمالیہ زخمی ہوگئے پسٹل صاف کرتے ہوئے چک نمبر720گ ب کارہائشی محمد حیا ت ولد شاہ محمد اچانک گولی چلنے سے زخمی ہوگیا چک نمبر321گ ب میں رشتہ داری کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کلہاڑیوں کے آزادانہ تصادم میں سات افراد جن میں احسان ولد زمان ، محمد زمان ولد غلا م حسن ، اﷲ دتہ ولد غلام حسن ،منظر حیات ولد سکندر حیات ، محمد حیات ولد سکندر حیات ، سکندر حیات ولد وزیر علی ، قمرحیات ولد سکندر حیات زخمی ہوگئے پرانی رنجش کے تنازعہ پر چک نمبر660/1گ ب میں شیر عباس ولد مہامند کو فاروق رحمن نے تشددکرکے زخمی کرڈالا زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.