پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو متنازع بنانا ملکی مفاد میں نہیں ہے،پیاف
افہام و تفہیم سے تمام تحفظات دور کرنے چاہیں،چےئرمین عرفان اقبال شیخ، تنویر احمد صوفی
جمعہ 8 جنوری 2016 18:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) پاک چین اقتصادی راہداری ایک قومی منصوبہ ہے اگر اس منصوبے کو کوئی نقصان پہنچا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ( پیاف )کے چےئرمینعرفان اقبال شیخ نے اپنے دفتر میں مختلف کاروباری وفود کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔
انھوں نے کہا کہ حکومت کو تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیکر تمام تحفظات دور کرنے چاہیں۔ اس منصوبے کو متنازع بنانا ملکی مفاد میں نہیں ہے۔حکومت کے معاشی ویژن کے مطا بق پاک چین اکنامک کوریڈور معاہدے کے بعد پاکستان کی معاشی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک کے صنعتکاروں اور تاجروں کو نہ صرف نئی مارکیٹس دستیاب ہوں گی بلکہ نئی منڈیاں ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا اور ہماری گرتی ہوئی برآمدات کو سہارا ملے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.