وزیراعلیٰ شہبازشریف کی سوائن فلو کی روک تھام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت
مطلوبہ ادویات کی وافر فراہمی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے:وزیراعلیٰ، محکمہ صحت سے رپورٹ طلب
ذیشان حیدر جمعہ 8 جنوری 2016 19:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 جنوری۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سوائن فلو کی روک تھام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو سوائن فلو سے بچانے کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر اختیار کی جائیں ۔
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ بھرپور آگاہی مہم بھی چلائی جائے اور مطلوبہ ادویات کی وافر فراہمی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی کہ سوائن فلو کے مریضوں کے علاج معالجے پر مکمل توجہ دی جائے۔ وزیراعلیٰ نے اس ضمن میں محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.