تیسرابشیر احمد بلور شہید کرکٹ ٹورنامنٹ روز کلب نے جیت لیا
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ تیسرابشیر بلور شہید کرکٹ ٹورنامنٹ روز کلب نے جیت کر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی،فاتح ٹیم نے آئی سی ایم ایس جیسے مضبوط ٹیم کو شکست دیکر شاندار کامیابی حاصل کی ۔اختتامی تقرین کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں وکیش انعامات تقسیم کئے۔
اس موقع ہارون بلور اور ملک طارق اعوان بھی موجود تھے ۔ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ بشیر بلور کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں آئی سی ایم ایس کلب نے شمع کلب جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں روز کلب فائنل میچ ملک کلب کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔(جاری ہے)
جبکہ فائنل میں روز کلب نے آئی سی ایم ایس کلب کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو یقین دہانی کرائی کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو انشاء اللہ خیبر پختونخوامیں کھیلوں کی ترقی کے حوالے سے بھر پور کام کرینگے۔کیونکہ نوجوان نسل ہمارا بہتر مستقبل ہیں اور انہی کی سرپرستی ہمارافرض ہے ۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ جلد ہی اے این پی سپورٹس ونگ قائم کیاجائیگا،جس کا باقاعدہ اعلان اسفندیار ولی خان کی مشاورت سے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.