پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات حالات کے اتار چڑھاؤ سے بالا تر ہیں،وائس ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی
ہفتہ 9 جنوری 2016 16:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) پیپلز لبریشن آرمی (نیوی)کے بحری جہازوں QINGHAIHU, LIUZHOUاور SANYAپر مشتمل چینی بحریہ کا نیول ٹاسک گروپ پاکستان نیوی اور چینی بحریہ کے مابین ہونے والی تیسری دو طرفہ بحری مشق میں حصہ لینے کے لیے ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے ۔چینی بحری جہازوں کی 7جنوری کو کراچی آمد پران کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا گیا۔
چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے 8جنوری کو PLA(NAVY)کے جہازوں کا دورہ کیا۔ اس ضمن میں پاکستان نیوی فلیٹ ہیڈکوارٹرز کراچی میں ہفتہ کو ایک مشترکہ پریس بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی اور چائنا نیول ٹاسک فورس گروپ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل یومان جیانگ نے بریفنگ کی مشترکہ صدارت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.