کرپشن کے ناسور نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ‘ ذکراللہ مجاہد
ہفتہ 9 جنوری 2016 16:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے سرکاری دفاتر میں کوئی فائل اس وقت تک نہیں ہلتی جب تک اسکو پہیہ نہیں لگتا ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے جماعت اسلامی علاقہ جنوبی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اجلاس میں جماعت اسلامی علاقہ جنوبی کے صدر خالد احمد بٹ ، پی پی 152 کے امیر عامر نثار خان ، پی پی 154 کے امیر وسیم اسلم قریشی اور پی پی 153کے امیر رانا انور سعید نے شرکت کی۔انہوں نے کہاکہ کرپشن کی جڑیں اتنی مضبوط ہوچکی ہیں کہ سیاستدانوں ، بیوروکریٹس ،افسران اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی اکثریت نہ صرف کرپشن کرتی ہے بلکہ مذید اعلیٰ مناصب پر بھی فائز ہوجاتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.