مقا می کا ٹن ما ر کیٹ میں گز شتہ ہفتہ تیز ی کا عنصر ر ہا
ہفتہ 9 جنوری 2016 18:54
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) مقا می کا ٹن ما ر کیٹ میں گز شتہ ہفتہ کے دوران تیز ی کا عنصر ر ہا ،جینرز نے کم فصل ہو نے کی وجہ سے رو ئی کی محتا ط فروخت کی جبکہ ٹیکسٹا ئل ملزنے اچھی کو الٹی کی رو ئی میں د لچسپی لی جس کے باعث رو ئی کے بھاؤ میں نسبتاتیز ی ر ہی ۔کراچی کا ٹن ایسو سی ایشن کی اسپا ٹ ر یٹ کمیٹی نے اسپا ٹ ر یٹ میں فی من 100رو پے کا اضا فہ کرکے اسپا ٹ ر یٹ فی من5350رو پے کے بھا ؤ پر بند کیا ۔
صو بہ سندھ و پنجاب میں رو ئی کا بھا ؤ کوا لٹی کے حسا ب سے فی من4700رو پے سے5700رو پے رہا جبکہ پھٹی کا بھا ؤ سندھ میں فی من1900تا2900رو پے جبکہ صو بہ پنجاب میں2300تا3200رو پے ر ہا ۔کراچی کا ٹن برو کرز فورم کے چیئر مین نسیم عثمان نے بتا یا کہ چین کی اقتصادی دگر گوں صورت حال کے باعث نیو یارک کا ٹن سمیت بھارت میں بھی رو ئی کے بھا ؤ میں کمی کا ر حجان ر ہا لیکن ملک میں کپاس کی پیداوار میں34فیصد تقر یبا گز شتہ سال کی پیدا وار ایک کروڑ49لاکھ گا نٹھو ں کی نسبت53لاکھ گا نٹھو ں کی غیر معمو لی کمی کی و جہ سے رو ئی کے بھا ؤ میں تیز ی کا رجحا ن رہا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.