کوہستان میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے جاری منصوبوں میں مقامی افراد کو بھرتی کیا جائے ، ملک معشوق الرحمن
ہفتہ 9 جنوری 2016 20:01
کوہستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) لوئر کوہستان سے پیپلز پارٹی کے رہنما ملک معشوق الرحمن نے کہا ہے کہ کوہستان میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے جاری پروجیکٹس پر مقامی افراد کو بھرتی کیا جائے ، تمام کنٹریکٹرز اور چائنہ کمپنیاں مقامی افراد کے ہنر اور افرادی قوت سے استفادہ حاصل کریں۔ سکیل ایک سے چودہ تک ڈسٹرکٹ کیڈرپوسٹوں پر مقامی افراد کا حق ہے ،جن پر ہر حال میں متاثرین بھرتی ہونے چاہیے ۔
قدرتی وسائل سے مالامال ضلع کوہستان ملک کی تقدیر بدل دیگا۔ بیوروکریسی معاملات فہمی سے کام لے، مقامی افرادنظر انداز کرکے قومی مفاد کو نقصان نہ پہنچائیں ۔ کوہستان میڈیا سنٹرکمیلہ میں بات چیت کرتے ہوئے لوئر کوہستان سے پیپلز پارٹی کے رہنما ملک معشوق الرحمن نے بتایا کہ کوہستان کے باسی ملک کے دیگر پاکستانیوں سے زیادہ قربانی دیتے ہیں انہیں حقوق سے محروم رکھنا ظلم ہے اُن کے حقوق کیلئے ہر فورم پرآواز اُٹھائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.