حکمرانوں نے لاہور کوپیرس نہیں ڈبن پورہ بنادیا، پنجاب کے کسی شہر میں نکاسی آب اورفراہمی آب کانظام اپ گریڈ نہیں کیاگیا،سرفراز نیازی
ہفتہ 9 جنوری 2016 20:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء سرفرازخان نیازی نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے لاہور کوپیرس بناتے بناتے ڈبن پورہ بنادیا۔اگرعوام کو حکمرانوں کی کارکردگی دیکھائی پڑتی تویہ شعبدہ بازی کاسہارانہ لے رہے ہوتے۔ میاں برادران کے بیانات پڑھ کر''اپنے منہ میاں مٹھو''کامحاورہ یادآجاتا ہے۔
نام نہاد خادم پنجاب نے شعبدہ بازی نہیں چھوڑی ، یہ مسلسل کئی برسوں سے جہاں جہاں بارش میں کھڑے ہوکرتصاویربنواتے ہیں وہاں ہرسال برسات کا پانی کھڑا ہوجاتا ہے۔پنجاب کاپیسہ صرف لاہورپرصرف کرنے کے باوجود شہرلاہور کی حالت زارقابل رحم ہے۔اورنج ٹرین منصوبہ شہریوں میں سانس کی مختلف بیماریاں پھیلانے کاسبب بن رہا ہے۔ وہ کارکنان کے اعزازمیں عشائیہ سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.