آر پار تجارت‘ پھر رکاوٹیں
پانچ مال بردار ٹرک مقبولہ کشمیر سے واپس‘ فوری معاملات طے نہ کئے گئے تو ٹرکوں کو مظفر آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا‘ آزاد کشمیر حکام
پیر 11 جنوری 2016 12:49
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) آرپار تجارت پھر تنازعہ کا شکار ہو گئی‘ وادی کشمیر سے پانچ ٹرک سامان اتارے بغیر آزاد کشمیر واپس۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر سے نو مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر روانہ ہوئے چار ٹرک پستہ گری اور ایک ہربل سے لوڈ تھا کو کشمیر کے اسلام آباد ٹرمینل پر تعینات کسٹم ٹی ایف او اور دیگر عملہ نے لینے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ یہ آئٹم دوطرفہ بھارتی لسٹ میں شامل نہیں جبکہ 2008ء سے آج تک پستہ ڈرائی فروٹ کشمیر جاتا رہا ہے اس دوران خالی ٹرکوں کی کراسنگ بھی روک دی گئی۔
رات گئے رابطوں کے بعد دونوں اطراف سے ٹرکوں کی کراسنگ ممکن ہوئی۔ آزاد کشمیر حکام کا کہنا ہے کہ دو روز میں معاملات طے نہ کئے گئے تو کشمیر سے آنیوالے کیلے اور پائن اپیل کے ٹرکوں کو مظفر آباد میں ڈاخل ہونے کی اجازت نہیں دینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.