قیمتوں کے تعین سے قبل ہی مارکیٹ میں ہپاٹایٹس کی دوائی کی فروخت شروع کردی گئی
پیر 11 جنوری 2016 12:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء)۱گرچہ ہپاٹائٹس کی ڈرگ کی قیمت کا تعین کرنے کے لیے ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس ابھی تک نہیں ہوا ہے تاہم ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)کو شکایت ملی ہے کہ یہ دوائی مارکیٹ میں بکنا شروع ہوگئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسرڈاکٹر محمد اسلم کا کہنا ہے کہ وہ اس ایشو کی تفتیش کریں گے ۔
اور اگر کمپنی ملک میں اس دوائی کو بیچنے میں ملوث پائی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی ۔تاہم انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفتیش سے پتہ چلتاہے کہ یہ دوائی برآمد گی مقاصد کے لئے تیار کی گئی ۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈی پی سی کی میٹنگ سپریم کورٹ کے سوموٹو ایکشن کے بعد سے منعقد نہیں ہوسکی ہے کیونکہ 31 دسمبر کو ہونے والی میٹنگ کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے منعقد نہ ہوسکی ْ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.