وفاقی اور صوبائی اداروں نے فنڈز کلیئرنگ اور مالی فوائد کے لئے جعلی کمیٹیاں قائم کر لیں
پیر 11 جنوری 2016 16:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) وفاقی اور صوبائی اداروں کی بڑی تعداد نے مقامی اور غیر ملکی کمپنیوں سے مشینری اور ساز و سامان کی خریداری کیلئے فنڈز کی کلیئرنگ کیلئے جعلی کمیٹیاں قائم کیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کمیٹیوں نے ایسی مصنوعات کی خریداری کیلئے گرین سگنل دیا جس سے قومی خزانہ پر بھاری بوجھ پڑا اور اس تمام طریقہ کار میں معاونت فراہم کرنیوالوں کو ٹیکس ادائیگیوں میں آسانیاں دی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق پروکیورمنٹ اقدام حکومتی تنظیموں کی ڈیمانڈ کے ردعمل میں نہیں کیا گیا۔ بلکہ سپروائزری حکام کی مشینری اور ساز و سامان سپلائزرز کیساتھ ہوبنو بنک کا نتیجہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس طرح کی پروکیورمنٹ میں سالانہ پانچ سو بلین روپے کی رقم نالیوں کی نذر ہو جاتی۔(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اس طرز کی پروکیورمنٹ میں قوانین کی خلاف ورزیاں کی جاتیں۔
ان میں پبلک پروکیورمنت ریگولیٹری اتھارٹی کے قوانین کی خلاف ورزی‘ فیلڈ تنظیموں جیسا کہ زراعت‘ ایجوکیشن‘ ہیلتھ‘ منرلز‘ ائل اینڈ گیس اور دیگر سے آنیوالی ڈیمانڈ کے پس منظر میں خرید کا دائرہ بڑھا دینا‘ اور ایسی مصنوعات کی خریداری جو کہ کسی برانڈ سے متعلقہ ہوں اور ان کمپنیوں سے مخصوص ہوں جن ایجنٹس پاکستان میں ککبیکس میں بھاری ادائیگیاں کریں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.