آل پاکستان تاجر اتحاد کا ایمنسٹی اسکیم اور وود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر تاجر کنونشن منعقد کر نے کا اعلان
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم تاجر برادری کا مطالبہ ہی نہیں تھا اس کے ذریعے ملک لو ٹنے والوں کو فائدہ ہو گا ، تاجر اتحاد کے مر کزی صدر کاشف چوہدری کی پر یس کا نفر نس
پیر 11 جنوری 2016 22:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء ) آل پاکستان تاجر اتحاد کے مر کزی صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے چھوٹے تاجروں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تاجر برادری نے جس مقصد کیلئے ساڑھے4ماہ پہلے احتجاج شروع کیا تھا اس کا حل اس اسکیم میں کہیں نظر نہیں آتا ۔ ایمنسٹی اسکیم اور وود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر تاجر کنونشن 14جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔
کنونشن میں سیاسی جماعتوں کے نمائندگان کو مدعو نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پاکستان تاجر اتحاد کے دیگر قائدین کے ہمراہ یہاں مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا محمد کاشف چوہدری نے وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار سے اپیل کی کہ ملک میں امن وامان کی صورتحال خراب ہونے سے بچانے اور تاجروں کے سڑکوں پر آنے سے قبل وود ہولڈنگ ٹیکس واپس لیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.