ترکی نے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکنے کے لیے انہیں ترکی کے ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کردیئے
ترکی نے یورپی یونین کے ساتھ ایک سمجھوتا کیا تھاجس کا مقصد پناہ گزینوں کو یورپ جانے سے روکنا ہے، سمجھوتے کے تحت یورپ ترکی کو 3.3 ارب ڈالر نقد دے گا
عمر جمشید منگل 12 جنوری 2016 10:50
انقرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 12 جنوری۔2015ء) ترکی نے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکنے کے لیے یورپی یونین کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انہیں ترکی کے ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کردیئے ہیں ‘ یہ بات ملک کے وزیر برائے یورپی امور نے بتائی ہے۔ولکن بازکیر نے کہا ہے کہ 2015ء کے دوران 150000سے زائد افراد کو غیرقانونی طور پر ترکِ وطن کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔
حکام نے یومیہ تقریباً 500 افراد کو یورپ ہجرت کرنے سے روکا۔بازکیر نے گذشتہ ہفتے یورپی کمیشن کے نائب سربراہ، فرانس تمرمنس سے ملاقات کے بعد یہ بات کہی۔ اْنھوں نے بتایا کہ یورپی یونین مہاجرین کو بحرالجزائر پار کرکے یونان جانے سے روکنے کے لیے ترکی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں سے ناخوش ہے۔بازکار نے انقرہ میں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ترکی میں موجود شامیوں کو ورک پرمٹ دیے جائیں گے، تاکہ اْن کی غیرقانونی ہجرت کے معاملے میں کمی لائی جا سکے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.