جنگ اور محبت میں سب جائز ہے کے معقولے پر مکمل طور پر عمل پیرا ہوتے ہوئے لکھنئو کا "گورو" اپنی پاکستانی محبت رضوان کے لئےاب "میرا" بن چکا
منگل 12 جنوری 2016 16:16
لکھنئو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2016ء)جنگ اور محبت میں سب جائز ہے کے معقولے پر مکمل طور پر عمل پیرا ہوتے ہوئے لکھنئو کا "گورو" اپنی پاکستانی محبت رضوان کے لئےاب "میرا" بن چکا ہے۔ میرا کے مطابق رضوان سے اس کی جان پہچان سوشل نیٹ ورک پر "صوفیزیم " پر پی-ایچ-ڈی کے دوران ہوئی اور وہیں سے بات اتنی بڑھی کہ میرا کو محسوس ہونے لگا کہ جیسے وہ دونوں ایک دوسرے کے لئے ہی بنے ہیں۔
محبت پر پورا اترنے لے لئے میرا کو اپنی بہن جو کہ ممبئی میں ایک اداکارہ ہے اور اپنے گھر والوں کی مخالفت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ میرا کا کہنا ہے کہ جب رضوان کی امی نے اس کے لئے لڑکیاں دیکھنی شروع کیں تو وہ بہت پریشان تھی اور بعد ازاں ممبئی کے ایک ڈاکڑ سے رابطہ کرنے پر پہلے اسے چھ مہینے کی کونسلنگ کی پیشکش کی گئی اور بعد میں ہارمونز کی ادویات پر رکھا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.