میرا اپنا بھتیجا گزشتہ چھ ماہ سے لاپتہ ہے ، آپ کے بیٹے کا کیاپتہ کراؤں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کا مسئلہ حل کرنے کی بجائے بے بسی کا اظہار
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اظہر جدون نے خاتون کی بات سننے کے بجائے اپنا موبائل فون گم ہونے کادکھڑا سنا دیا
منگل 12 جنوری 2016 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے عمران خان کی ہدایت پر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی غمزدہ ماں کو تسلی اور بیٹے کی بازیابی کی یقین دہانی کرانے کے بجائے اپنی بے بسی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں کیا کروں میرا اپنا بھتیجا لاپتہ ہوا ہے جس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا ، ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون نے خاتون کی بات سننے کے بجائے اپنا موبائل فون گم ہونے کی دہائی دینا شروع کر دی۔
منگل کو یہاں ایک مقامی ہوٹل میں عمران خان کی پریس کانفرنس میں جب ایبٹ آباد کی ایک متاثرہ خاتون نے کے پی کے پولیس کی جانب سے اس کے لاپتہ بچے کو بازیاب نہ کرانے کی شکایت کی تو عمرن خان نے خاتون کو تقریب میں موجود وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے بات کرنے کے لئے کہا اور وزیر اعلیٰ کو ہدایت کی کہ وہ خاتون کی بات سن کر اس کے بیٹے کی بازیابی کے لئے اقدام کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.