کراچی : FixIt# مہم کے بعد اب FixIt# گانا بھی آ گیا، سائیں کو خوب آڑے ہاتھوںلیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 جنوری 2016 12:27
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جنوری 2016ء) : FixIt# مہم کے بعد اب اہلیاں کراچی کے لیے FixIt# گانا بھی متعارف کر وادیا گیا ہے، یاد رہے کہ FixIt # مہم کراچی کے ایک شہری عالمگیر کی جانب سے چلائی گئی تھی جس میں عالمگیر نے گٹر کے کھُلے ہوئے ڈھکنوں پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی تصویر بنا کر ساتھ میں FixIt# لکھا تھا۔
(جاری ہے)
عالمگیر کی اس مہم کو ملک بھر میں مقبولیت تو حاصل ہوئی ہی ساتھ ہی اسے خوب سراہا بھی گیا ۔
جس کے بعد ایک FixIt# موبائل ایپ بھی تیار کی گئی جس ک تحت شہری کسی بھی علاقہ میں گٹر کے کھُلے ڈھکنوں سمیت کسی بھی مسئلے سے آگاہ کر سکتے ہیں۔ موبائل ایپ کے بعد ایک FixIt# گانا بھی تیار کر لیا گیا ہے جس میں سائیں سر کار بالخصوص وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ FixIt# گانا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.