لاہور،واپڈا ایکسین قتل:لیسکو کے سینکڑوں ملازمین کا احتجاج
بدھ 13 جنوری 2016 16:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) لیسکو کے سینکڑوں انجینئرز سمیت واپڈا کارکنوں نے گوجرانوالہ میں ہونے والے واپڈا ایکسیشن کے قتل کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرے کا اہتمام پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین نے کیا تھا۔
(جاری ہے)
مظاہرے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ میں واپڈا ایکسیشن کو بجلی چوروں کو پکڑنے پر قتل کیا گیا ، واپڈا افسران اور ورکروں کو کوئی تحفظ حاصل نہیں جبکہ پولیس قاتلوں کی گرفتاری سے گریزاں ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ واپڈا ایکسیشن کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتارکیا جائے، مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر واپڈا ایکسیشن کے قتل کے خلاف مذمتی نعرے درج تھے۔ مظاہرے کی وجہ سے لاہور پریس کلب کے گردونواں میں ٹریفک بری طرح جام رہیمزید قومی خبریں
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.