تھر کی بہادر عوام نے شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر بلاول بھٹو زرداری تک محبت کا عظیم انمٹ رشتہ قائم کیا ہے جو آج بھی قائم ہے، صوبائی وزیر نثار کھوڑو
پی پی واحد جماعت ہے جس نے شہید زوالفقار علی بھٹو سے لیکر شہید بینظیر بھٹو تک جو بھی فیصلے کئے وہ عوام کے سامنے ہوئے، مولا بخش چانڈیو
بدھ 13 جنوری 2016 22:20
میرپورخاص/مٹھی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) مٹھی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ تھر کی بہادر عوام نے شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر بلاول بھٹو زرداری تک محبت کا عظیم انمٹ رشتہ قائم کیا ہے جو آج بھی قائم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تھر کے لوگوں نے آمر ضیاء اور پر ویز مشرف سے نفرت کا اظہار کیا اورگزشتہ انتخابات میں شوکت عزیز کو عبرتناک شکست دی اور فرسودہ منصوبے کالاباغ ڈیم کے خلاف آواز بلند کی ۔
نثا رکھوڑو نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو ز رد ا ری کے حکم پر ہم تھر پہنچے ہیں تاکہ دکھی تھری بھائیوں، ماؤں اور بہنوں سے دکھ بانٹ سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے خلاف جو پروپگنڈہ شروع کیا گیا ہے اس کا قلع قمع کیا جائیگا یہاں کے لوگوں کا سر بلند کرینگے اور کہا کہ شاہنواز بھٹو سے لیکر بلاول بھٹو زرداری تک 4نسل عوامی خدمت میں مصروف ہے اوراُن لوگوں کیلئے سبق ہے جو پیپلز پارٹی کے خلاف جعلی اتحاد بناکر عوام کو گمراہ کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.