امریکامسلمانوں کو آپس میں شیعہ سنی کی شکل میں لڑانا چاہتا ہے،اسلامی اتحاد خوش آئین عمل ہے،ایران میں سعودی عرب کا سفارتخانہ جلایاجانا غلط عمل ہے،سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہواتوپاکستان حرمین شریفین کا بھرپور تحفظ کرے گا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری کا تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب
جمعرات 14 جنوری 2016 22:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری نے کہا کہ امریکامسلمانوں کو آپس میں شیعہ سنی کی شکل میں لڑانا چاہتا ہے،اسلامی اتحاد خوش آئین عمل ہے،ایران میں سعودی عرب کا سفارتخانہ جلایاجانا غلط عمل ہے،سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہواتوپاکستان حرمین شریفین کا بھرپور تحفظ کرے گا،تحفظ حرمین شریفین سمیت مقامات مقدسہ کی حفاظت کیلئے جان قربان کرنا ہر پاکستانی اپنے لئے اعزازسمجھتا ہے۔
وہ جمعرات کو یہاں ایک مقامی ہوٹل میں تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب کررہے تھے،اس موقع رپ امیراہل سنت والجماعت پاکستان محمد احمد لودھیانوی،امیر انصار العماء پاکستان مولانا فضل الرحمان خلیل،سینیٹر اے این پی نبی بنگش،صدرتحریک نوجوانان پاکستان عبداﷲ گل اورنائب امیرجماعت اہلحدیث علی محمد ابوتراب نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.