شامی سیکیورٹی فورسز نے داعش میں شرکت کے خواہش مندکئی بھارتی شہریوں کو بھی حراست میں لیا:شامی وزیرخارجہ کا انکشاف
عمر جمشید ہفتہ 16 جنوری 2016 12:24
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 جنوری۔2015ء) شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے دورہ بھارت کے دوران ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ شامی سیکیورٹی فورسز نے پچھلے کچھ عرصے میں شام میں کئی بھارتی شہریوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے تمام افراد مبینہ طور پرشدت پسند تنظیم دولت اسلامی کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے تھے۔
شامی وزیرخارجہ ولید المعلم نے ان خیالات کا اظہار نئی دہلی میں اپنی بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ تاہم انہوں نے اس امر کی کوئی وضاحت نہیں کی کہ آیا شام میں بھارتی شہریوں کی گرفتاریاں کب کی گئی تھیں، ان کی کل تعداد کیا ہے اور نہ یہ بتایا کہ شام نے کس مقصد کے تحت یہ خبر آج تک چھپائے رکھی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.