شام: دولتِ اسلامیہ کے حملوں میں 50 فو جیو ں سمیت 135افراد ہلاک
حملوں میں کم سے کم 300 شہری ہلاک ہوئے، سرکاری خبر رساں ادارے کا دعوی
اتوار 17 جنوری 2016 13:27
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء)شام میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کی جانب سے دیر الزور پر کیے جانے والے حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ۔لندن میں قائم سیئرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 85 عام شہریوں کے علاوہ 50 شامی سپاہی بھی مارے گئے ،شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی صنعا کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں کم سے کم 300 شہری ہلاک ہوئے۔
دوسری جانب اقوامِ متحدہ نے شام کے محصور علاقوں میں ’تیزی سے بگڑتے ہوئے حالات کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔‘اقوامِ متحدہ کے ادارے برائے کوآرڈینیشن آف ہیومینیٹرین افیئیرز کا کہنا ہے شام کے محصور علاقوں میں 200,000 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔شام کی مقامی کوآرڈینیشن کمیٹیوں (ایل سی سی) کا کہنا ہے کہ دولتِ اسلامیہ نے حکومت کے زیرِ کنٹرول علاقوں پر حملہ کیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.