اقوام متحدہ کا ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر عملدرآمد کا خیر مقدم
علاقائی امن ، سیکیورٹی اور استحکام کیلئے علاقائی اورعالمی تعاون میں اضافہ ہوگا،بان کی مون
اتوار 17 جنوری 2016 13:37
اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر عملدرآمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس سے خطے میں امن اور استحکام میں اضافہ ہو گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں بان کی مون نے کہا کہ فریقین نے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے اپنے وعدوں کو پورا کیا۔
عالمی ادارے کے سربراہ کا بیان اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جوہری تنازعہ کے حل کیلئے طے پانے والے جوہری معاہدے کی روشنی میں تمام ضروری اقدامات مکمل کرلئے ہیں۔ یہ رپورٹ جوہری معائنہ کاروں کی تصدیق کے بعد جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.