اتحادی فوج نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کر دیا
یلسٹک میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے مآرب میں حکومتی مراکز پر داغا گیا تھا
اتوار 17 جنوری 2016 15:11
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء) سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب اتحادی فوج نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں مآرب کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحادی فوج کے میزائل ڈیفنس سسٹم کی مدد سے صنعاء سے داغے گئے بیلسٹک میزائل کو مآرب میں اپنے ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی فضاء میں تباہ کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق بیلسٹک میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے مآرب میں حکومتی مراکز پر داغا گیا تھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے فضاء میں آگ کا ایک شعلہ دیکھا۔آگ کا شعلہ اسی بیلسٹک میزائل کا تھا جسے مخالف میزائل کے حملے میں فضاء میں تباہ کر دیا گیا۔قبل ازیں حوثی باغیوں کی جانب سے جبل ھیلان سے مآرب شہر کے مختلف اہداف پر تین کاتیوشا میزائل داغے گئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.