کرکٹ ، فٹبال کے بعد ٹینس کے عالمی مقابلوں میں اعلیٰ ترین سطح پر مبینہ میچ فکسنگ کا انکشاف
عمر جمشید پیر 18 جنوری 2016 11:30
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 جنوری۔2015ء) لان ٹینس کے کھیل میں ومبلڈن سمیت بڑے عالمی مقابلوں میں اعلیٰ ترین سطح پر مبینہ میچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک دہائی میں عالمی درجہ بندی میں ابتدائی 50 مقامات پر موجود کھلاڑیوں میں سے 16 کے خلاف یہ شکایات درج کی گئیں کہ ان پر شک ہے کہ وہ جان بوجھ کر میچ ہارے۔ان کھلاڑیوں میں سے کچھ گرینڈ سلیم مقابلوں کے فاتح بھی رہ چکے ہیں۔
یہ شکایات عالمی ٹینس کے ’انٹیگرٹی یونٹ‘ کے پاس درج کروائی گئیں جس کا قیام کھیل میں بدعنوانی پر نظر رکھنا ہے تاہم شکایات کے باوجود ان تمام کھلاڑیوں کو عالمی مقابلوں میں شرکت کرنے کی اجازت دی جاتی رہی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دستاویزات میں عالمی ٹینس کی منتظم تنظیم ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز کی جانب سے 2007 میں شروع کی گئی تحقیقات کی رپورٹ بھی شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.