پنجاب کسان ریلیف پیکیج کے تحت 2ماہ میں22ارب روپے سے زائد رقم شفاف طریقے سے تقسیم کی جا چکی ہے‘ ڈاکٹر عمر سیف
پنجاب کے10لاکھ سے زائد کسانوں کو امدادی رقوم کی تیز ترین تقسیم کی مثال کسی اور صوبے میں نہیں ملتی‘ چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ
پیر 18 جنوری 2016 17:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کے دس لاکھ سے زائد کاشتکاروں کو پنجاب کسان ریلیف پیکج کے تحت محض دو ماہ کے عرصے میں 22ارب روپے سے زائد کی امدادی رقوم تقسیم کی جا چکی ہیں جو کہ ملکی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔ وہ گزشتہ روز ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب کے کسانوں میں 341ارب روپے کی خطیر رقم تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا جو کہ اگر مروجہ کاغذی کارروائی کے ذریعے تقسیم کیا جائے تو کئی سال کا عرصہ درکارہو گالیکن پی آئی ٹی بی کے کمپیوٹرائزڈ نظام نے اسے نہ صرف آسان اور تیزترین بنا دیا ہے بلکہ شفافیت کے ذریعے ممکنہ تاخیر اور بدعنوانی کا سدِ باب بھی کر دیا ہے جس سے امدادی رقوم اصل مستحقین تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.