روس ،ماسکو میں برفباری،ٹریفک جام، پروازوں کی منسوخی،8ملی میٹر برف پڑ گئی
منگل 19 جنوری 2016 13:45
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء ) ماسکو میں پیر اور منگل کی درمیانی رات شدید برفباری شروع ہوئی جو جاری رہی ۔ماہرین موسمیات کے مطابق آٹھ ملی میٹر برف پڑ چکی ہے، اندازہ ہے کہ برف کی تہہ چھبیس سے تیس سینٹی میٹر دبیز ہو جائے گی۔شہر کی سڑکوں پر صورت حال بہت ناگوار ہے۔ہر جگہ ٹریفک جام ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈرائیور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹوں پر شکایت کر رہے ہیں کہ ٹریفک جام کی وجہ سے وہ وقت پر دفتر نہیں پہنچ پائیں گے۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کار کی بجائے میٹرو استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن دوسرے لوگ کہتے ہیں کہ میٹرو میں مسافروں کی تعداد اس قدر زیادہ ہو گئی ہے کہ وہاں بھی ٹریفک جام میں پھنسنے کا خدشہ ہے۔دریں اثناء قومی ائیر کمپنی "آئیروفلوت" برفباری اور برفانی طوفان کے باعث دسیوں پروازیں منسوخ کر چکی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.