عراق میں اغوا شدہ امریکی شہری کی تلاش کا سلسلہ جاری
منگل 19 جنوری 2016 17:23
بغداد((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) عراق کی سکیورٹی فورسز اْس امریکی کو ڈھونڈنے کی کوشش میں ہیں جس کو اْس کے مترجم سمیت گزشتہ جمعے کو اغوا کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراقی دارالحکومت کے علاقے دورا میں امریکی شہری کو اْس کے اپارٹمنٹ سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔ تلاش کے عمل میں امریکی فوج بھی شامل ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کو امریکی کنٹریکٹر کو اغوا کرنے کی اصل وجہ کیا ہے۔ اِس کا بھی تعین نہیں ہو سکا ہے کہ اِسے منظم جرائم پیشہ کسی گروہ نے مغوی بنایا ہے یا مسلح عسکریت پسند اْسے زبردستی ساتھ لے گئے ہیں۔ سن 2011 کے بعد یہ کسی پہلے امریکی کا اغوا ہے۔ ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.