اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 کروڑ کا قرضہ حاصل کرکے واپس نہ کرنے پر ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
منگل 19 جنوری 2016 22:42
اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جنوری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمرشل بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 15 کروڑ کا قرضہ حاصل کرکے واپس نہ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ملزم چوہدری عارف کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
منگل کو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں اورنگزیب نے ملزم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت کی۔
نیب کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ملزم پر 15 کروڑ کا قرضہ دوسال سے واجب الادا ہے، عدم ادائیگی پر ملزم کیخلاف بنکنگ کورٹ نے ڈگری بھی جاری کی تھی جس پر عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ۔ ضمانت منسوخ ہونے پرنیب نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔قرضہ واپس نہ کرنے پر گورنر اسٹیٹ بنک نے معاملہ نیب کو منتقل کیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.