برقی لائنوں کی مرمت، دیکھ بھال کے باعث بجلی بندرہے گی ، کیسکو اعلامیہ
بدھ 20 جنوری 2016 16:48
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق21جنوری کو سریاب گرڈ کے سمنگلی ایکسپریس فیڈر سے دوپہر 2بجے سے شام 5بجے تک بند ہوگی۔
(جاری ہے)
اسی طرح 22جنوری کو کوئٹہ انڈسٹریل گرڈ کے سیٹلائٹ ٹاون ایکسپریس فیڈر صبح 10بجے سے دن 1بجے تک جبکہ3 2جنوری کو انڈسٹریل گرڈ کے نیو پشتون آباد فیڈر دن 12بجے سے سہ پہر 3بجے تک ،سریاب گرڈ کے جان محمد فیڈر دوپہر 2بجے سے شام 5بجے تک، اولڈ لیاقت بازار فیڈرصبح 7بجے سے صبح 10 بجے سے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
علاوہ ازیں صحبت پور میں 11KV شاہی واہ فیڈر پرنئے کھمبوں کی تعمیر کے سلسلے میں 21جنوری تا 24 جنوری روزانہ صبح 7 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔ زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.