عامر‘آصف اور سلمان بٹ کی وجہ سے پاکستان کی بڑی بدنامی ہوئی‘محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا
سابق کپتان مایہ ناز بلے باز یونس خان کا چارسدہ پریس چیمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال
بدھ 20 جنوری 2016 17:01
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) سابق کپتان مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا۔
(جاری ہے)
چارسدہ پریس چیمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان نے کہا کہ محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کی وجہ سے پاکستان کی بڑی بدنامی ہوئی، ٹیم میں ان کی شمولیت پر قوم تقسیم ہوئی، کچھ لوگ ان کو ٹیم میں اور کچھ لوگ باہر دیکھنا چاہتے ہیں، پی سی بی کو ایسے حساس ایشو پر عوام کی رائے یا ریفرنڈم کرانا چاہئے تھا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں منعقد ہونے والے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا چاہئے کیونکہ یہ ا?ئی سی سی کا ٹورنامنٹ ہے اور ا?ئی سی سی پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات کی ذمہ دار ہو گی۔پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے یونس خان نے کہا کہ پی ایس ایل ضرور کامیاب ہو گی کیونکہ ہمارے پاس ایسے لوگ موجود ہیں جو گراؤنڈ میں تماشائیوں کی دلچسپی کا سامان پید ا کریں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.