انسداد رشوت ستانی کا محکمہ عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے،ملک طارق رحیم حیدری
عوام کو سرکاری ملازمین سے ہونی والی شکایت پر کاروائی کی جاتی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن راولپنڈی
بدھ 20 جنوری 2016 21:43
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) انٹی کرپشن راولپنڈی ریجن کے ڈپٹی ڈائریکٹرملک طارق رحیم حیدری نے کہا ہے کہ انسداد رشوت ستانی کا محکمہ عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔عوام کو سرکاری ملازمین سے ہونی والی شکایت پر کاروائی کی جاتی ہے۔گزشتہ سال بھی تحصیل راولپنڈی کے متعدد پٹواریوں کے خلاف انٹی کرپشن میں درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
جن پر انکوائریاں جاری ہیں، لیکن پٹواریوں کو طلب کیا جائے تو وہ حاضر ہونے کے بجائے ہڑتال کی دھمکی دیتے ہیں۔آن لائن سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق عوام کی شکایت کے ازالہ کیلئے دن رات مصروف عمل ہیں۔ مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کی جانب سے رشوت طلب کرنے کی شکایت پر قصور وار کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.