پاکستان ’’ون چائنہ پالیسی‘‘ کے مؤقف پر قائم ہے ،ترجمان وزارت خارجہ
بدھ 20 جنوری 2016 22:13
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء /شنہوا ) پاکستان نے ’’ون چائنہ پالیسی‘‘ کی حمایت کے عزم کو دہرا تے ہوئے کہا ہے کہ چین کی جانب سے اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لئے کی جانی والی تمام کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو کہا کہ پاکستان ’’ون چائنہ پالیسی‘‘ کی بھر پور حمایت کرتا ہے اور اس حوالے سے حکومت چین کے ساتھ ہر طرح کا تعاون جاری رکھا جائے گا ۔
چین کی جانب سے اپنی سلامتی کا تحفظ اور علاقائی خودمختاری کے لئے کئے جانے والے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھیں گے ۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات تائیوان میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی ۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین اور تائیوان کے درمیان پر امن اور مستحکم تعلقات کے حوالے سے 1992میں طے پا جانے والے متفقہ معاملات پر عمل کیا جانا چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.