کراچی میں رینجرزوپولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپوں سے 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار
جمعرات 21 جنوری 2016 12:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء ) رینجرز اور پولیس کی جانب سے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار کیے گئے جب کہ اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا۔
(جاری ہے)
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرزاورپولیس کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پرچھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لیے گئے جن کے قبضے سے اسلحے سمیت دستی بم ، منشیات اور لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کیا گیا۔
ملزمان کو فیڈرل بی ایریا ، ناظم آباد ، عائشہ منزل ، موچکو ، ملیر ، نیلم کالونی ، پاک کالونی، لیاری اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں ٹارگٹ کلر بھتہ خور ، اشتہاری اور مفرور شامل ہیں جب کہ 7 کا تعلق کالعدم اور 4 کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.