عید قربان پر جانوروں کی آلائشیں اٹھانے والے سی ڈی اے ملازمین کیلئے ایک کروڑ 59لاکھ 73ہزار 967روپے جاری
جمعرات 21 جنوری 2016 13:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے ساڑھے تین ماہ بعد عید قربان پر جانوروں کی آلائشیں اٹھانے والے ملازمین کیلئے ایک کروڑ 59لاکھ 73ہزار 967روپے جاری کر دیئے ہیں ،چیئرمین سی ڈی اے کی طرف سے جانوروں کی الائشیں اٹھانے والے ملازمین کیلئے ایک ماہ کی بنیادی پے سکیل کی ادائیگی کا وعدہ کیا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق چےئرمین سی ڈی اے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صفائی ستھرائی اور قربانی کے جانوروں کی الائشیوں کو ٹھکانے لگانے کی اضافی ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے سی ڈی اے کی محکمہ سینی ٹیشن کے ملازمین کیلئے ایک اضافی بنیادی تنخواہ کا اعلان کیا تھا۔ گزشتہ روز چےئرمین نے اس سلسلے میں سمری کی منظوری دی جس پر ایک کروڑ5لاکھ73ہزار 967روپے جاری کردئیے گئے ہیں جو متعلقہ اہلکاروں میں تقسیم کردئیے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.