چیف آف نیول اسٹاف ہاکی چیمپئن شپ کراچی میں شروع
جمعہ 22 جنوری 2016 12:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) چیف آف نیول اسٹاف ہاکی چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی، افتتاحی میچ میں پاکستان نیوی نیپاکستان کسٹمز کو آٹھ گول سے شکست دے دی۔
(جاری ہے)
چیف آف نیول اسٹاف ہاکی چیمپئن شپ کی پر وقار افتتاحی تقریب ہاکی کلب کراچی میں ہوئی جس میں سانحہ چارسدہ کے شہداء کیلئے دعا ئے مغفرت اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے اور اس مشکل وقت سے نکلنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔
وائس ایڈمرل کا کہنا تھا کہ قومی کھیل کو کھویا ہوا مقام واپس دلانے میں پاک بحریہ اپنا کردار ادا کرے گی۔چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ پاکستان نیوی اور کسٹمزکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، نیوی کی ٹیم ابتداء سے ہی کھیل پر چھائی رہی جس نے آٹھصفر سے کامیابی حاصل کی، چیمپئن شپ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.